_السلامُ علیکم_
*اللہ حلال، طیب اور جائز سے ہمیں اتنا پُر رکھے کہ حرام کے دروازے ہی نہ کھلیں*
صرف خوراک ہی نہیں، رزق بھی۔ دوستیاں اور رشتے بھ محبت اور توجہ بھی۔ سننے کا مواد بھی۔ کہنے کی باتیں بھی۔ دیکھنے کی چیزیں بھی۔ جانے کی جگہیں بھی۔ دل، دماغ، جسم اور روح بھی۔
آمین۔
No comments:
Post a Comment
Have a any doubt let me know. And don't enter any spam link in the comment box.