دانتوں سے متعلق ایک بہت ہی خاص عمل ۔اس عمل کو کرنے سے دانت کے سارے کیڑے غائب ہو جائیں گے اور دانت ہیرے جیسے چمک بھی جائیں گے ۔صرف ایک دانہ پانی میں ڈال کر کلی کرنا ہے ۔
Advertisement
Translate
Saturday, February 12, 2022
Teeth Pain Remedy (Dant Dard Ka Illage)
دانتوں کا خیال نہ رکھنے سے دانتوں میں کیڑا لگ جاتا ہے جیسے میٹھی اشیاء کا زیادہ استعمال ۔اسی لئے جب بھی میٹھا کھائیں تو میٹھا کھانے کے بعد دانتوں کی اچھی طرح صفائی کر لے۔
اور ایک آسان سی قدرتی چیز کا استعمال کرے اس سے دانت کا کیڑا بھی نکل جائے گا اور دانت بہت مضبوط ہو جائیں گے اور سفید ہو جائیں گے ۔اس ٹوٹکے کے لئے آپ نے لینی ہے ہلیلہ زرد یہ آپ کو کسی بھی پنساری کی دوکان سے مل جائے گا ۔
آپ نے اس کے دو سے تین دانے لینے ہیں اور اس کا پاؤڈر بنالیا ہے ۔آپ نے ایک گلاس پانی میں اس کے پاؤڈر کو ڈالنا ہے اور پکانا ہے ۔اس کو اتنا پكانا ہے کہ آدھا کپ پانی رہ جائے اور پھر اپنے اس پانی کو چھان لینا ہے۔ اس پانی کو اپ نے اس طرح استعمال کرنا ہے کہ آپ نے اس پانی کو منہ میں پانچ سے دس سیکنڈ تک رکھنا ہے۔
اور اس کی کلی کرنی ہے ۔۔اس کے علاوہ آپ اس کو دوسرے طریقے سے بھی استعمال کرسکتے ہیں آپ نے اس کے پاؤڈر کو تھوڑا سا پانی لے کر اس کا پیسٹ بنا لینا ہے اور وہ آپ نے پانچ منٹ پر دانتوں پر لگا رہنے دینا ہے اس سے بھی آپ کے دانتوں سے کیڑے نکل جائیں گے اور آپ کے دانت بے حد سفید اور مضبوط ہو جائیں گے ۔
اس ٹوٹکے کو خود بھی استعمال کریں اور لوگوں سے بھی شیئر کریں تاکہ ہر کوئی اس کا فائدہ اٹھا سکے
About Sheikh Ahtisham
we are dedicated to providing you the very best Information. Keep watching this blog for more latest information share your views and share it with your friends and family members. Founded in 05 February by sheikh ahtisham has come a long way from its beginnings in Pakistan. We hope you will enjoy our multi information as much as we enjoy offering them to you. If you have any questions or comments, please contact us.
Remedy
Tags:
Remedy
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment
Have a any doubt let me know. And don't enter any spam link in the comment box.