گینڈا ہاتھی کے بعد خشکی کا وزنی ترین جانور ہے۔۔اس کی پانچ اقسام ہیں(1)سفید(2)کالے(3)انڈین(4)سماٹری(5)جاوی۔۔اس کا بچہ چار سال اپنی ماں کے پیٹ میں رہتا ہے اور جیسے ہی پیدا ہوتا ہے تو اپنی ماں سے دور بھاگ جاتا ہے تاکہ وہ اسے نہ چاٹے۔۔کیوں کہ مادہ گینڈے کی زبان میں ایسا کانٹا ہوتا ہے اگر وہ کسی کو چاٹے تو اس کی کھال اتار دے۔۔
No comments:
Post a Comment
Have a any doubt let me know. And don't enter any spam link in the comment box.