Urdu Digital Knowledge,Free Urdu Knowledge Resources,Complete Urdu Digital Education, Urdu mein digital knowledge kaise hasil karen,Free Urdu online courses aur ebooks,Urdu digital library books pdf,Urdu knowledge website Pakistan,Urdu language learning online free,Urdu literature aur shayari digital collection,Online Urdu education platform,Urdu general knowledge questions answers,Urdu mein science, Latest Knowledge, Knowledge, Multi Knowledge, NASA Space Mission, Online Earning Tips and Tricks

Subscribe Us

Breaking

Advertisement

Translate

Saturday, February 26, 2022

Human Body Information Today







💞انسانی جسم کے بارے حیرت انگیز معلومات 💞 (1)👈انسان کا دل اوسط ایک سال میں ایک سو بیاسی میلین لیٹر خون کو پمپ کرتا ہے (2)👈عورتوں کی دل کی دھڑکن مردوں دل کے مقابلے میں زیادہ تیز ھوتی ہے (3)👈ھماری زبان همارے جسم کی سب سے مظبوط پٹھوں میں سے ایک ہے (4)👈همارے جسم کا سب سے بڑا حصہ ھماری جلد ہے جوکہ تمام عمر بڑھتی رھتی ہے (5)👈دانت انسانی جسم کا وہ واحد حصہ ہے جو کہ اپنی مرمت خود نہیں کرسکتے (6)👈ایک نارمل انسان ایک دن میں تیئس ہزار چالیس دفعہ سانس لیتا ہے (7)👈جگر انسانی جسم کا ایسا عنصر ہے جوکہ خود کو دوبارہ پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے (8)👈انسان اپنی زندگی کا تینتیس فیصد حصہ سو کر گزار دیتا ہے. (9)👈جب هم سورہے ھوتے ہیں تو همارا قد 0.3 انچ تک بڑھ جاتا ہے اور جاگنے پر اپنی حالت پر آجاتا ہے ایسا کشس ثقل کی وجہ سے ھوتا ہے (10)👈انسانی دماغ دن کے مقابلے میں رات کو ذیادہ فعال ھوتا ہے (11)👈انسانی جسم کی پچیس فیصد ہڈیاں انسانی پاوں میں ھوتی ہیں (12)👈انسانی ہڈی سٹیل کے مقابلے میں دس فیصد زیادہ طاقت ور ھوتی ہیں (13)👈بیس منٹ میں انسانی جسم سے اتنی حرارت پیدا ھوتی ہے کہ اس سے بآسانی آدھا گیلن پانی ابالا جاسکتا ہے (14)👈جب کوئی انسان ہنستا ہے تو اسکی سینتالیس پٹھوں پر اثر پڑتا ہے اور مگر جب کوئی غصہ کرتا ہے تو تینتالیس پٹھوں پر اثر پڑتا ہے (15)👈انسانی پھیپھڑوں میں تین لاکھ میلین سے زیادہ چھوٹی خون کی رگیں ھوتی ہیں (16)👈انسانی منہ میں ایک گھنٹے میں تیس ملی لیٹر تھوک پیدا ھوتی ہے (17)👈 جب کوئی انسان مسکراتا ہے یا غصہ کرتا ہے تو اسکا منہ لال ھوجاتا ہے یہ اسلیے ھوتا ہے کہ ھمارا نروس سسٹم ھمارا بلڈ سرکولیشن کو بڑھادیتا ہے (18)👈جن لوگوں کی رنگت کالی ھوتی ہے ان لوگوں میں ہارٹ اٹیک کے چانسز کم ھوتے ہیں بنسبت گورے لوگوں کے ایسا سائنس بھی پروف کرچکی ہے (19)👈بنا سوئے کوئی بھی انسان گیارہ دنوں تک زندہ رہ سکتا ہے (20)👈بغیرکھائے انسان دو ماہ تک زندہ رہ سکتا ہے (21)👈کوئی بھی انسان چھینکتے وقت آپنی آنکھوں کو کھلا نہیں رکھ سکتا ایسا نا ممکن ہے ویسے آپ ٹرائی کرسکتے ہیں (22)👈انسانی ہاتھوں کے ناخن پاوں کے مقابلے میں تین گناہ زیادہ بڑے ھوتے ہیں (23)👈انسانی جسم کا ڈی این اے اور کیلے کا ڈی این اے پچاس فیصد ایک جیسے ھوتا ہے (24)👈کوئی بھی انسان آپنا منہ کوہنی تک نہیں لے جاسکتا (25)👈انسانی جسم کی سب سے چھوٹی ہڈی کان کی ہڈی ھوتی ہے (26)👈انسانی خون پانی کے نسبت چارگناہ زیادہ گاڑھا ھوتا ھے۔

No comments:

Post a Comment

Have a any doubt let me know. And don't enter any spam link in the comment box.

Advertisement