Urdu Digital Knowledge,Free Urdu Knowledge Resources,Complete Urdu Digital Education, Urdu mein digital knowledge kaise hasil karen,Free Urdu online courses aur ebooks,Urdu digital library books pdf,Urdu knowledge website Pakistan,Urdu language learning online free,Urdu literature aur shayari digital collection,Online Urdu education platform,Urdu general knowledge questions answers,Urdu mein science, Latest Knowledge, Knowledge, Multi Knowledge, NASA Space Mission, Online Earning Tips and Tricks

Subscribe Us

Breaking

Advertisement

Translate

Wednesday, July 13, 2022

تھامس ایڈیسن اور اسکی ذہین والدہ (Thomas Edison and his wise mother )

 

Azeem Maa Aur Thomas Edison



” تھامس ایڈیسن مشہور عالم سائنسدان تھا.. 

اپنے بچپن میں  بخار کے باعث وہ قوت گویائی سے محروم ہو گیا تھا.

جب وہ چھوٹا تھا.

تو ایک دن وہ سکول سے آیا اور ایک سر بمہر لفافہ اپنی والدہ کو دیا کہ استاد نے دیا ہے کہ " اپنی ماں کو دے دو ." 

ماں نے کھول کر پڑھا.

اور اس کی آنکھوں میں آنسو آ گئے.

پھر اس نے با آواز بلند پڑھا.

” تمھارا بیٹا ایک جینئس ہے، یہ سکول اس کے لئے بہت چھوٹا ہے، اور یہاں اتنے اچھے استاد نہیں کہ اسے پڑھا سکیں سو آپ اسے خود ہی پڑھائیں. “

اس کے بعد اس کو پڑھانے کی ذمہ داری اس کی والدہ نے لے لی.

سالوں بعد جب تھامس ایڈیسن ایک سائنسدان کے طور مشہور عالم ہو گیا تھا.

اور اس کی والدہ وفات پا چکی تو وہ اپنے خاندان کے

پرانے کاغذات میں کچھ ڈھونڈ رہا تھا کہ اسے وہی خط ملا.

اُس نے خط کو کھولا تو پر اس پر لکھا تھا.

” آپ کا بیٹا انتہائی غبی ( کند ذہن ) اور ذہنی طور پہ ناکارہ ہے... ہم اسے اب مزید اسکول میں نہیں رکھ سکتے.“

اسی دن ایڈیسن نے اپنی ڈائری میں لکھا.

” تھامس ایلوا ایڈیسن ایک ذہنی ناکارہ بچہ تھا

پر ایک عظیم ماں نے اسے صدی کا سب سے بڑا سائنسدان بنا دیا. “

ماں قابل اور ذمدار ہو تو نسلوں کو سنوار دیتی ھے

No comments:

Post a Comment

Have a any doubt let me know. And don't enter any spam link in the comment box.

Advertisement