Urdu Digital Knowledge,Free Urdu Knowledge Resources,Complete Urdu Digital Education, Urdu mein digital knowledge kaise hasil karen,Free Urdu online courses aur ebooks,Urdu digital library books pdf,Urdu knowledge website Pakistan,Urdu language learning online free,Urdu literature aur shayari digital collection,Online Urdu education platform,Urdu general knowledge questions answers,Urdu mein science, Latest Knowledge, Knowledge, Multi Knowledge, NASA Space Mission, Online Earning Tips and Tricks

Subscribe Us

Breaking

Advertisement

Translate

Wednesday, February 16, 2022

Dirty Teeth Remedy


اس تحریر میں دانتوں کو صاف کرنے کے لئے ایک بہت  زبردست ٹپ پیش کی جارہی ہیں ۔جن افراد کے دانت بہت زیادہ پیلے ہیں کالے ہو چکے ہیں آئس کریم کھا کر یا میٹھا کھا کر یا شوگر کی وجہ سے ان کے دانت خراب ہو رہے ہیں یا کوئی بھی ایسا مسئلہ ہے

جس کی وجہ سے ان کے دانتوں میں عجیب قسم کی پیلاہٹ ہے تو ان مسائل کا حل اس تحریر میں درج کیا جارہا ہے تو یہ ایک پیسٹ ہے آپ اسے مارننگ میں برش کی مدد سے اپلائی کرنا ہے۔

اس پیسٹ کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے آپ نے ادرک کا ایک انچ کا ٹکڑا لے لینا ہے اور اس کا چھلکا اتار لینا ہے اور آپ لوگوں نے اس کو کدو کش کر لینا ہے اب اس کو الگ رکھ دیجئے آپ لوگ گرینڈر میں ڈال کر بھی اس کا پیسٹ بنا سکتے ہیں اب ایک باؤل لے لیجئے اس میں آدھا لیموں نچوڑ لیجئے

اس کے اندر سب سے پہلے ادرک کا پیسٹ شامل کیجئے تقریبا ایک چمچ ک کے برابر یہ پیسٹ شامل کیجئے

اس کے اوپر سے دو چٹکی نمک ڈال دیجئے اور اس کے ساتھ آپ لوگ جو روز مرہ کی ٹوتھ پیسٹ استعمال کرتے ہیں وہ ایک چمچ کے برابر شامل کر دینی ہے اب ان تمام اجزاء کو مکس کیجئے مکس کرنے کے بعد یہ ایک پیسٹ کی شکل میں تیار ہوجائے گا آپ نے مارننگ میں اس کے ساتھ برش کرنا ہے

انشاء اللہ آپ کے تمام دانتوں کے مسائل دور ہوجائیں گے پہلے استعمال میں آپ لوگوں کو فرق نظر آ جائے گا آپ لوگوں کے دانتوں کی جتنی بھی پیلاہٹ ہو گی

وہ پہلے ہی دن میں انشاء اللہ سائیڈ پر ہوجائے گی کیونکہ اس میں جو سالٹ شامل ہوا ہے اور سب سے قیمتی چیز ادرک کا پیسٹ ہے دانتوں کی کسی بھی قسم کی بیماری سے نجات دے گا۔باہر کھانا کھانے کا رواج عام ہو چکا ہے۔ہر خاص وعام بازار کے کھانوں کا

شوقین نظر آتا ہے۔جگہ جگہ فوڈ اسٹریٹ قائم ہو چکی ہیں۔جن میں طرح طرح کے کھانے دستیاب ہوتے ہیں۔ہر ویک اینڈ پر باہر جاکر کھانا کھانا سب سے مقبول تفریح بن چکی ہے۔

باہر کے کھانے دیکھتے ہی منہ میں پانی بھر آتا ہے لیکن یہ کس طرح تیار ہوتے ہیں اکثر لوگ اس سے نا واقف ہیں۔جب ہم اپنا کھانا خود تیار کرتے ہیں تو اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ اس میں استعمال ہونے والی ہر چیز صاف ستھری اورخالص ہو۔اس

کی تیاری میں کوئی مضر صحت چیز شامل نہ ہو۔جب ہم یہی چیز باہر کھاتے ہیں تو وہ اچھی تو بہت لگتی ہے لیکن اس کے صاف ستھراہونے کی کوئ

ی گارنٹی نہیں ہوتی۔فوڈ اسٹریٹ اور ریستورانوں میں تیار شدہ یہ کھانے

صحت کے لئے بہت نقصان دہ ہیں۔

جو انسانی جسم کو نقصان پہنچانے کا باعث بنتے ہیں۔ان کھانوں سے ہونے والے نقصانات ذیل میں درج ہیں۔مضر صحت کھانوں میں شامل آلودہ نمک بلڈ پریشر میں خرابی کا باعث بن سکتا ہے۔ان کھانوں کو تیار کرنے کے لئے استعمال ہونے والا غیر معیاری

تیل دل اور رگوں کے لئے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔غیر معیاری اورباسی کھانا کھانے کی وجہ سے عموماََلوگ فوڈ پوائزننگ کا شکار ہو جاتے ہیں۔





No comments:

Post a Comment

Have a any doubt let me know. And don't enter any spam link in the comment box.

Advertisement